ٹیکنالوجی ہالی وڈ کے لکھاریوں کو مصنوعی ذہانت سے خطرہ؟ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت پروگرام انسانوں کی طرح بات چیت کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔