پاکستان پی آئی اے اور ایئرکرافٹ انجینیئروں میں تنازع ہے کیا؟ قومی ایئر لائن اور انجینیئروں کے درمیان تنازعے کی وجہ سے اب تک متعدد پروازیں متاثر ہو چکی ہیں جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔