پاکستان چیف الیکشن کمشنر سے انتخابات پر بات ہوئی: برطانوی ہائی کمشنر ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ملک میں قانون کے مطابق آزاد، قابل اعتماد، شفاف اور جامع انتخابات بہت ضروری ہیں۔