فن شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کا نیٹ فلکس سے معاہدہ ڈیوک اور ڈچس آف سسیکس نے کہا کہ اس نئی منصوبہ بندی میں ان کی توجہ 'ایسا تفریحی مواد بنانے پر مرکوز ہوگی جس سے نہ صرف آگاہی ملتی ہو بلکہ یہ امید بھی دلاتا ہو۔‘