سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 182 رنز بنائے، جس کے جواب میں میزبان پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
گذشتہ برس کی سرکاری دستاویزات کے مطابق پشاور میں عمران خان سٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، اور یہاں 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔