پاکستان قرآن پر ہاتھ رکھنے کو تیار ہوں ڈگری اصلی ہے: جسٹس طارق جہانگیری جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر کملپینٹ فائل ہوئی تھی۔