بلاگ کیا پاکستانی جامعات ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کر سکتی ہیں؟ پاکستانی جامعات میں وسائل کی کمی کے علاوہ شدید انتظامی اور ساختی مسائل موجود ہیں۔ بیوروکریٹک مسائل ان کے علاوہ ہیں۔