دنیا امریکن ایئر لائنز کا اسرائیل کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان دو سال کی تعطل کے بعد یہ اقدام اسرائیل آنے جانے والے مسافروں کے لیے اہم پیش رفت ہے، جبکہ دیگر عالمی ایئر لائنز بھی اپنی سروسز بحال کرنے جا رہی ہیں۔