بنگلہ دیشی کھلاڑی قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد ساختہ جلاوطنی کے باعث گذشتہ آٹھ ماہ سے امریکہ میں مقیم اور انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہیں، وہ اتوار کی شام لاہور قلندرز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف کھیلیں گے۔
کرکٹ کھلاڑی
ورلڈ کپ کے لیے جانے والے انڈین دستے میں کل 42 افراد تھے۔ ٹیم کے ویڈیو تجزیہ کار، ٹیم کے ساتھ سفر کرنے والے بی سی سی آئی کے عملے کے ارکان بشمول میڈیا افسران اور ٹیم کے لاجسٹکس مینیجر کو بھی انعام دیا جائے گا۔