پاکستان افغانوں کے جعلی پاسپورٹ، 60 پاکستانی اہلکاروں کے خلاف کارروائی حکام کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے زیر انتظام اداروں ایف آئی اے اور پاسپورٹ کے محکمہ کے مجموعی طور پر کم از کم 60 اہلکار جعلی پاسپورٹ بنانے یا اس کے اجرا میں ملوث پائے گئے ہیں۔