کرکٹ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ون ڈے میچوں کے شیڈول تبدیل، پی سی بی پی سی بی کے مطابق ’نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ ون ڈے میچز اب 14 اور 16 نومبر 2025 کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی ٹورنامنٹ اب مکمل طور پر راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔