کیپلر اور ایل ایس ای جی کے شپنگ ڈیٹا کے مطابق عراقی سومو اور سعودی آرامکو کی جانب سے جولائی کے بعد اگست میں نیارا کو کوئی ترسیل نہیں ہوئی۔
آرامکو
معروف امریکی جریدے فوربز کی سالانہ فہرست کے مطابق مشرق وسطیٰ کی ایک سو طاقتور ترین کمپنیوں کی فہرست میں سعودی عرب 37 کمپنیوں کے ساتھ چھایا ہوا ہے۔