ایشیا سعودی عرب کی جفورہ فیلڈ میں گیس کی بڑی دریافت سعودی وزارت توانائی کے مطابق جفورہ فیلڈ میں 15 کھرب معیاری مکعب فٹ گیس دریافت ہوئی ہے۔