میگزین یورپی پارلیمان کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ سٹراسبرگ کو یورپی پارلیمان کا سرکاری صدر مقام سمجھا جاتا ہے وہیں دوسری جانب برسلز میں مختصر اجلاس منعقد ہوتے ہیں اور کمیٹیوں کے اجلاس و سیاسی گروپوں کی ملاقاتیں ہوتی ہیں۔