ترکی کی سکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک خفیہ کارروائی میں جمعے کو اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔
انٹیلی جنس عہدیدار
شکایت کی تفصیلات ابھی تک مبہم ہیں، تاہم رپورٹس کے مطابق اس میں خفیہ اور پس پردہ ساز باز کے عنصر سمیت قومی سلامتی کو لاحق خطرہ اور ٹرمپ انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر قانون شکنی کا امکان موجود ہے۔