صحت 2025 میں پولیو کیسز گذشتہ سال کے مقابلے میں نصف سے کم: پاکستان قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر برائے انسدادِ پولیو کے کوآرڈینیٹر انوارالحق کے مطابق 2025 میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ کیے گئے، جو ایک سال قبل 74 تھے۔