پاکستان ٹی ایل پی مارچ: کالاشاہ کاکو، مرید کے میں جھڑپیں، ’100 پولیس اہلکار زخمی‘ حکام کے مطابق مظاہرین نے متعدد مقامات پر پولیس وینز پر حملے کیے، جن سے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیاں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا۔