پاکستان ہمارے شہریوں پر دہشت گرد حملہ ہوا تو انڈین شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ’انڈیا ہماری معلومات کے مطابق جنگ کی جگہ پاکستان کے شہروں میں دہشت گردی کی تیاری کر رہا ہے۔ ہم اس کے لیے پورا تیار ہیں۔‘