یورپ خبر رساں اداروں نے برطانوی شہزادی کی ترمیم شدہ تصویر ہٹا دی برطانیہ کے شاہی محل کا کہنا ہے کہ تصویر شہزادہ ولیم نے کھینچی تھی۔