دنیا شہزادی کیٹ کی ’گمشدگی‘، شہزادہ ولیم کے افیئر کی افواہیں معروف امریکی ٹی وی پروگرام ’لیٹ شو ود سٹیون کولبیئر‘ میں میزبان کی جانب سے برطانوی شہزادے کے مبینہ افیئر کے تناظر میں شہزادی کیٹ مڈلٹن کے عوامی زندگی سے غائب رہنے پر تبصرے نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔