علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

میگزین

’اقبال پر تحقیق ایک صدی تک جاری رہے گی‘

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی لائبریری میں اقبال گیلری کے نام سے ایک حصہ مخصوص کیا گیا ہے جہاں ان  کی لکھے خطوط کا عکس، شاعری کی خطاطی اور زندگی کے یادگار لمحوں پر مبنی تصاویر نمائش کے لیے موجود ہیں۔