پاکستان اسلام آباد میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی گونج، نیزہ تھامے نور النسا نے میدان مار لیا اسلام آباد میں پاکستان ٹورزم کلچر فیسٹیول کے دوسرے روز نیزہ بازی کے مقابلوں میں 40 ٹیموں کی شرکت۔
دفتر خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے سجا لاہور میں ملازمتوں کا میلہ اس موقع پر پاکستان کا پہلا خواتین کے لیے مخصوص آن لائن جاب پورٹل بھی متعارف کرایا، جو خواتین کو کیریئر کے وسیع مواقع تک رسائی فراہم کرے گا۔