نئی نسل جنریشن زی کیسی کتابیں پڑھنا چاہتی ہے؟ کراچی میں جمعرات سے ورلڈ بک فیئر 2025 کا میلہ سجا جس میں جنریشن زی کے نوجوانوں کی دلچسپی بھی نظر آئی۔
ایشیا انڈیا: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے متعدد افراد کی موت انڈین حکام ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے گریزاں ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ بھگدڑ میں 50 تک افراد جان سے گئے ہیں۔