سٹائل دھماکوں کے سائے میں ’2020 کی مس اور مسٹر افغانستان‘ کا انتخاب خوبصورت ماڈلز کے انتخاب کے لیے یہ مقابلہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان حکومت اور طالبان رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور سے نو روز قبل کروایا گیا۔