ملٹی میڈیا استاد کہتے تھے طبلے کی سمجھ تب آئی جب ٹانگیں قبر میں ہیں: ملتانی طبلہ نواز شانی خان کے مطابق ’میرے دادا استاد بابا معشوقے خان صاحب کہتے تھے کہ موہن لال طبلے کی سمجھ مجھے تب آئی ہے جب میری ٹانگیں قبر میں ہیں، یہ علم بہت وسیع ہے۔‘