امریکہ خاتون کی دماغ کی سرجری جسے ایک لاکھ افراد نے فیس بک پر لائیو دیکھا آپریشن کے دوران 25 سالہ امریکی خاتون ہوش میں تھیں اور ڈاکٹروں سے بات چیت کر رہی تھیں۔