کھیل امریکہ کا قومی کھیل بیس بال ضلع خیبر میں کیسے؟ کرکٹ کے جنونیوں کے درمیان خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے دو دوستوں نے بیس بال ٹیم کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا اور اب وہاں ایک تربیتی اکیڈمی چلا رہے ہیں۔