قرارداد میں ٹرمپ کو ہدایت کی گئی ہے کہ جب تک کانگریس جنگ کا اعلان نہ کرے یا فوجی طاقت کے استعمال کی اجازت نہ دے وہ ایران سے امریکی فوجیوں کو واپس بلائیں۔
ووٹنگ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مک کارتھی نے واضح کیا کہ وہ دوبارہ سپیکر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔