سوشل ’دل ٹوٹنے پر اتنی تیزی سے کوئی نہیں سنبھلا‘: ابرارالحق پر تنقید سیاست چھوڑنے کے اعلان کے فوراً بعد ابرار الحق نے لندن میں ایک کانسرٹ میں پرفارم کیا، لیکن یہ کانسرٹ نہ صرف بدمزگی کا شکار ہوا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔