سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 2023 میں انڈیا کی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ 18 جون 2023 کو کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔
جسٹن ٹروڈو
ٹرمپ کے مطابق کینیڈا میں بہت سے لوگ 51ویں ریاست بننا پسند کرتے ہیں۔ امریکہ مزید تجارتی خسارے اور سبسڈی برداشت نہیں کر سکتا جو کینیڈا کو چلتے رہنے کے لیے درکار ہے۔