جعلی شادیاں نوجوانوں کو اصل شادی کے خرچ اور جھنجھٹ کے بغیر اس کی چمک دمک سے لطف اٹھانے کا موقع دیتی ہیں۔
تقریبات
ازبکستان میں نئے قانون کے تحت شادی کی تقریب میں زیادہ سے زیادہ اڑھائی سو مہمانوں، موسیقی کے دو ادوار اور تین گاڑیوں کے قافلے کی اجازت ہو گی۔