معیشت پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص خرید لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک بیان میں کہا کہ حصص کی خریداری کیش فری، ڈیٹ فری بنیادوں پر ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ٹیلی نار پاکستان) ہوئی ہے۔