ٹیکنالوجی پاکستان اور چین کا مشترکہ مشن، دو پاکستانی خلا باز تربیت حاصل کریں گے معاہدے کے تحت دو پاکستانی خلا باز چین کے ایسٹروناٹ سینٹر آف چائنا میں تربیت حاصل کریں گے۔ ان میں سے ایک خلا باز کو سائنسی پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر خصوصی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ چین کے خلائی سٹیشن (CSS) پر سائنسی تحقیق کے لیے تیار ہو سکے۔