کمپنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک ویڈیو پوسٹ میں دکھایا کہ واکر ایس ٹو روبوٹ چارجنگ سٹیشن پر خود چل کر جاتا ہے، اپنی پرانی بیٹری نکالتا ہے، اسے چارجنگ ڈاک میں رکھتا ہے اور نئی بیٹری لگا لیتا ہے۔
روبوٹ
محققین کو معلوم ہوا ہے کہ چیونٹیوں کے بالوں والے جبڑوں کی نقل کرتے ہوئے روبوٹس کو اشیا اٹھانے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں زیادہ مؤثر بنایا جا سکتا ہے۔