معیشت پاکستانی ورک سپیس پلیٹ فارم ’کولیبز‘ سعودی عرب میں خدمات فراہم کرے گا پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ وہ وسیل انویسٹمنٹ کے ساتھ مقامی شراکت داری کے تحت اپنی خدمات کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے کرے گا۔