مسنگ پرنسز

پاکستان

'ہاتھ جوڑے، جھولی پھیلائی، مگر وہ بیٹے کو ننگے پاؤں گھسیٹتے لے گئے'

 کوئٹہ پریس کے سامنے 'بلوچ مسنگ پرسن بازیابی کیمپ' میں موجود گل سما نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کو زبردستی گمشدہ کرنے والے دن جہانزیب کی بیٹی معصومہ قمبرانی صرف چھ ماہ کی تھی، اب وہ پانچ سال کی ہونے کو ہے۔