ایشیا کشمیر میں خزاں: جب وادی سنہری چادر اوڑھ لیتی ہے چنار کے درخت کشمیر کی روح ہیں، جن سے گرنے والے سرخ، گولڈن اور نارنجی رنگ کے پتے وادی کو ایک قدرتی کینوس میں بدل دیتے ہیں۔