کھیل ڈوپنگ اصولوں کے خلاف ’انوکھے‘ کھیلوں کا انعقاد مئی 2026 میں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ان کھیلوں میں وہ کھلاڑی حصہ لیں گے جو ایسی ادویات استعمال کرتے ہیں، جو باضابطہ مقابلوں میں ممنوع ہیں۔