دبئی میں آج شام جب دونوں ٹیمیں میدان میں اتریں گی تو یہ صرف ایک میچ نہیں ہو گا بلکہ دہائیوں پر محیط ایک کہانی کا تازہ باب ہو گا۔ آج کا میچ دبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اس کی گونج دہلی، کراچی، لاہور اور ممبئی کی گلیوں، بازاروں اور گھروں میں سنائی دے گی۔
کرکٹ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور، راولپنڈی جبکہ فیصل آباد 17 سال بعد انٹرنیشنل ایک روزہ میچ کی میزبانی کرے گا۔