کرکٹ کی 60,000 سے زائد فرسٹ کلاس میچوں کی تاریخ میں انڈیا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک ہی میچ میں پانچ انفرادی سنچریاں سکور کیں لیکن پھر بھی میچ ہار گیا۔
کرکٹ
پی ایس ایل ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں شائقین کرکٹ اور کرکٹ بورڈ حکام کی توجہ حاصل کرنے والے نئے کھلاڑی اس سال زیادہ تر چھوٹے شہروں سے یہاں تک پہنچے۔