انگلینڈ کی ٹیم ایک بار پھر بین سٹوکس کی قیادت میں ملتان پہنچ چکی ہے۔ بین سٹوکس اگرچہ مکمل فٹ نہیں ہیں اور ان کی شرکت مشکوک ہے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ قیادت کریں گے۔
شان مسعود
ناکامیوں کے دراز ہوتے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے موجودہ دورے کے بارے میں بھی یہی رائے ہے کہ یہ ٹیم آسٹریلیا میں جیت نہیں سکتی۔ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟