وی لاگ بلاگ 'قربانی کے وقت نفرت اور تعصب بھی قربان کریں' جلیلہ حیدر کہتی ہیں کہ جو افراد اس سال حج پر نہیں جا سکے وہ اگر چاہیں تو اس پیسے سے غریب افراد کی مدد کر سکتے ہیں۔