کرکٹ پاکستان، سعودی عرب کا کرکٹ کے فروغ کی نئی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل نے بدھ کو ریاض میں ایک ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔