فن ’چن ماہیا‘: عاصم اظہر کا نیا گانا، جس کی ویڈیو ’بغیر سوچے‘ بنائی گئی عاصم اظہر نے بتایا کہ یہ گانا ان تمام افراد کے لیے ہے جو زندگی میں وعدہ وعید کرنے سے گھبراتے ہیں۔