ایشیا عہدِ نبوی سے منسوب کیرالہ کی مندر نما مسجد کی داستان مقامی مؤرخین کے مطابق چیرامن جامعہ مسجد 643 عیسوی میں چیرا بادشاہ چیرامان پرومال کے حکم پر تعمیر کی گئی، جس کا اصل طرز تعمیر کیرالہ کے روایتی مندروں سے مشابہ ہے۔