ایشیا کوہ نور ہیرے کی ’واپسی‘ کے لیے انڈیا کی نئی مہم؟ انڈین نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ انڈیا میں حکام نے تاریخی خزانے کے حوالے سے کسی نئی مہم یا پالیسی کی تردید کی ہے۔