افغانستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو بتایا ہے کہ افغان کرکٹر شاہ پور زدران علالت کے بعد چل بسے، ان کی نماز جنازہ جمعرات کو کابل کی عیدگاہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کشمیر کی پہلی سنی رہنما ہیں جنہوں نے اعلیٰ سطحی ایرانی سرکاری اور مذہبی تقریب میں شرکت کی۔