فلم سونم اور دھنوش کی ’رانجھنا‘ کا انجام اے آئی سے تبدیل کر کے دوبارہ ریلیز کی تیاری بالی وڈ فلم ’رانجھنا‘ کے ہدایت کار نے کہا کہ انہیں اور نہ ہی فلم کے مرکزی اداکاروں سے اس اے آئی تبدیلی سے متعلق کوئی مشورہ لیا گیا یا مطلع کیا گیا۔