ماحولیات نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس لگانے کی تجویز وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ ٹیکس لگانے سے نیوزی لینڈ کے زرعی شعبے کو تقویت ملے گی کیوں کہ تمام رقم نئی ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبے میں تحقیق پر خرچ کی جائے گی۔