پاکستان ثنا یوسف قتل کیس کے مجرم کو موت کی سزا عدالت نے محفوظ فیصلے میں ملزم کو ڈکیتی کی دفعات کے تحت 10 سال قید، گھر میں گھسنے کی دفعات کے تحت 10 سال قید کی سزا جبکہ 20 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔